تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سابق کپتان یونس خان کی40ویں سالگرہ آ ج منا ئی جا ئے گی

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:22     |     کھیل

جہانیاں(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے عظیم بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کی40ویں سالگرہ آ ج بدھ کو منائی جائے گی۔کرکٹر یونس خان29نومبر1977ء کو صوبہ کے پی کے ، کے علاقہ مردان میں پیدا ہوئے۔یونس خان 2009ء میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان رہے وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سکور

بنانے والے بیٹسمین ہیں وی حنیف محمد اور انضمام الحق کے بعد تیسرے کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹرپل سنچری سکور کی۔یونس خان نے ون ڈے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز فروری 2000ء میں کراچی میں سری لنکاکے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔یونس خان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکول313رنز ہیں ۔سابق کپتان یونس خان کی40ویں سالگرہ آ ج منا ئی جا ئے گی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے عظیم بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کی40ویں سالگرہ آ ج بدھ کو منائی جائے گی۔کرکٹر یونس خان29نومبر1977ء کو صوبہ کے پی کے ، کے علاقہ مردان میں پیدا ہوئے۔یونس خان 2009ء میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان رہے وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے بیٹسمین ہیں وی حنیف محمد اور انضمام الحق کے بعد تیسرے کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹرپل سنچری سکور کی۔یونس خان نے ون ڈے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز فروری 2000ء میں کراچی میں سری لنکاکے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔یونس خان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکول313رنز ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>