تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محمدحفیظ کے بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے غیرملکی ماہرکی مددلینے کا فیصلہ

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:57     |     کھیل

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے غیرملکی ماہرکی مددلینے کا فیصلہ کرلیا۔محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن اکتوبرمیں سری لنکا کیخلاف سیریزکے دوران رپورٹ ہوا تھا، لندن کی لف برویونیورسٹی میں ایکشن کا بایومکینکس ٹیسٹ ہوا جس میں وہ ناکام ہوگئے اورآئی سی سی نے انہیں بولنگ

سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ،پروفیسرکے بولنگ ایکشن کوٹھیک کرنے کیلئے غیرملکی ماہرکی مدد لی جارہی ہے۔ حفیظ برطانوی بایو مکینکس ایکسپرٹ پال ہیرن کی زیرنگرانی چارروز تک ایکشن کی بہتری پرکام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروفیسرکے ایکشن کوبہتربنانے پراٹھنے والے تمام اخراجات پی سی بی برداشت کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے غیرملکی ماہرکی مددلینے کا فیصلہ کرلیا۔محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن اکتوبرمیں سری لنکا کیخلاف سیریزکے دوران رپورٹ ہوا تھا، لندن کی لف برویونیورسٹی میں ایکشن کا بایومکینکس ٹیسٹ ہوا جس میں وہ ناکام ہوگئے اورآئی سی سی نے انہیں بولنگ سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ،پروفیسرکے بولنگ ایکشن کوٹھیک کرنے کیلئے غیرملکی ماہرکی مدد لی جارہی ہے۔ حفیظ برطانوی بایو مکینکس ایکسپرٹ پال ہیرن کی زیرنگرانی چارروز تک ایکشن کی بہتری پرکام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروفیسرکے ایکشن کوبہتربنانے پراٹھنے والے تمام اخراجات پی سی بی برداشت کرے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>