تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

قومی کرکٹ ٹیم کے عظیم بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان اپنی 40ویں سالگرہ

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:16     |     کھیل

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیو ز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے عظیم بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان اپنی 40ویں سالگرہ آج بدھ کو منائیںگے۔کرکٹر یونس خان29نومبر1977 کو صوبہ کے پی کے ، کے علاقہ مردان میں پیدا ہوئے۔یونس خان 2009 میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان رہے وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے بیٹسمین ہیں

وی حنیف محمد اور انضمام الحق کے بعد تیسرے کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹرپل سنچری سکور کی۔یونس خان نے ون ڈے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز فروری 2000 میں کراچی میں سری لنکاکے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔یونس خان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکول313رنز ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>