تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کہتے ہیں دل تو بچہ ہوتا ہے ایسا ہی کچھ ٹینس کوئن ماریہ شراپووا کے ساتھ ہوا

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:24     |     کھیل

استنبول(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) کہتے ہیں دل تو بچہ ہوتا ہے ایسا ہی کچھ ٹینس کوئن ماریہ شراپووا کے ساتھ ہوا۔ ترکی کے شہر استنبول میں نمائشی میچ کھیلتے ہوئے ایک دل جلے فین نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹینس کوئن ماریہ شراپووا کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینس کوئن نے غصے کے بغیر انوکھے انداز میں اپنے فین کو سر ہلا کر جواب دیا کہ شاید ہو سکتی ہے۔

فین کے اس اقدام پر گراؤنڈ میں موجود شائقین ہنستے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں نمائشی میچ کھیلتے ہوئے ایک دل جلے فین نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹینس کوئن ماریہ شراپووا کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینس کوئن نے غصے کے بغیر انوکھے انداز میں اپنے فین کو سر ہلا کر جواب دیا کہ شاید ہو سکتی ہے۔فین کے اس اقدام پر گراؤنڈ میں موجود شائقین ہنستے رہ گئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>