تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

تھسارا پریرا سری لنکن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:43     |     کھیل

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے تھسارا پریرا کو ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی کا کپتان مقرر کر دیا، انہیں دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے اپل تھرنگا کی جگہ قیادت سونپی گئی ہے۔سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر کپتان اپل تھرنگا کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار پر تھسارا پریرا کو ہی ٹیم کی قیادت سونپی گئی تھی،

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اب پریرا کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان نامزد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم ان دنوں بھارت میں کھیل رہی ہے، 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 سے برتری حاصل ہے، تیسرا مقابلہ 2 دسمبر سے شروع ہو گا، آئی لینڈز ٹیسٹ سیریز کے بعد بلیو شرٹس کے خلاف 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلیں گے جن میں تھسارا پریرا ٹیم کی قیادت کریں میچز بھی کھیلیں گے جن میں تھسارا پریرا ٹیم کی قیادت کریں گے۔گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>