تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹینس ، ایتھلیٹکس اور فٹ بال کے عالمی ستاروں کو کرکٹ کے میدانو ں میں ان ایکشن دیکھا جاتا رہا ہے

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:34     |     کھیل

سڈنی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )ٹینس ، ایتھلیٹکس اور فٹ بال کے عالمی ستاروں کو کرکٹ کے میدانو ں میں ان ایکشن دیکھا جاتا رہا ہے ، راجر فیڈرر اور یوسین بولٹ کئی مرتبہ دنیا کے کئی کرکٹ میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے نظر آئے ہیں تاہم اب ان تازہ ترین ستاروں میں شامل ہونے والا بڑا نام ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کا ہے جنہیں آسٹریلیوی ڈومیسٹک بگ بیش ٹورنامنٹ کی

فرنچائز سڈنی تھنڈرز کے نیٹس میں بیٹ تھامے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے دیکھا گیا ،اس موقع پر سابق کینگرو آل رانڈر شین واٹسن بھی ان کے ساتھ نظر آئے اس موقع پر شین واٹسن کا کہنا تھاکہ وہ جان سینا کو بطور ہارڈ ہٹر کھلانا چاہیں گے اور انہیں مخالف کھلاڑیوں پر رعب جمانے کے لیے استعمال کریں گئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>