تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

انضمام کے بھانجے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شاندار کارنامہ ، منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، پوری دنیا میں چھوم مچ گئی

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:11     |     کھیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)لاہور بلیوز کی ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی فاتح بن گئی ۔ فائنل میں لاہور بلیوز نے لاہور وہائٹس کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ وہائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 127رنز بنائے۔ جبکہ بلیوز نے مطلوبہ ہدف صرف تین وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ اپنےانٹر نیشنل کیرئیر کی ابتدا سنچری سے کرنے والے

امام الحق نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں بھی سنچریبنا ڈالی۔ محمد حفیظ نے 33جبکہ احمد شہزاد نے 22رنز بنائے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میچ میں دیکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود تفصیلات کے مطابق لاہور بلیوز کی ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی فاتح بن گئی ۔ فائنل میں لاہور بلیوز نے لاہور وہائٹس کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ وہائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 127رنز بنائے۔ جبکہ بلیوز نے مطلوبہ ہدف صرف تین وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ اپنےانٹر نیشنل کیرئیر کی ابتدا سنچری سے کرنے والے امام الحق نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں بھی سنچریبنا ڈالی۔ محمد حفیظ نے 33جبکہ احمد شہزاد نے 22رنز بنائے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میچ میں دیکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>