تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کامران کی کارکردگی سے خوفزدہ نہیں، جو پرفارم کریگا، ٹیم کا حصہ ہو گا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:33     |     کھیل

کراچی (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز دلچسپ ہو گی، کامران اکمل کی عمدہ کارکردگی سے خوف زدہ نہیں۔شہر قائد میں کرکٹ سے متعلق کتاب کی رونمائی کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ کامران اکمل کی عمدہ کارکردگی سے خوفزدہ نہیں ہیں، جو پرفارم کریگا وہ ٹیم کا حصہ

ہو گا، کپتانی سے میری پرفارمنس متاثر نہیں ہوتی۔کپتان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کا ٹور ہماری کنڈیشنز سے ہٹ کر ہے، جانے سے پہلے کیمپ میں لڑکے خوب محنت کریں گے، جلد قومی ٹیم ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی اچھے نتائج تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز دلچسپ ہو گی، کامران اکمل کی عمدہ کارکردگی سے خوف زدہ نہیں۔شہر قائد میں کرکٹ سے متعلق کتاب کی رونمائی کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ کامران اکمل کی عمدہ کارکردگی سے خوفزدہ نہیں ہیں، جو پرفارم کریگا وہ ٹیم کا حصہ ہو گا، کپتانی سے میری پرفارمنس متاثر نہیں ہوتی۔کپتان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کا ٹور ہماری کنڈیشنز سے ہٹ کر ہے، جانے سے پہلے کیمپ میں لڑکے خوب محنت کریں گے، جلد قومی ٹیم ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی اچھے نتائج دیگی۔ سرفراز احمد نے کہا کہ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں۔دیگی۔ سرفراز احمد نے کہا کہ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>