تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پی ایس ایل تھری کا شیڈول فائنل ہو گیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    10:59     |     کھیل

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان سپرلیگ کےتیسرے ایڈیشن کاشیڈول فائنل ہوگیا۔میچز پاکستان اوردبئی میں ہوں گے ۔ پہلا میچ اٹھارہ فروری جبکہ فائنل پچیس مارچ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ تھری کےشیڈول کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یو اے ای کے ٹیسٹ مراکز میں شامل ابوظہبی

میں پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں رکھا گیا، اس کی بڑی وجہ لاجسٹک کی مشکلات بتائی جا رہی ہیں۔فائنل کےلیے یادگاردن کاانتخاب کیا گیا ۔وہی تاریخ جس دن پاکستان 92ورلڈکپ کافاتح بنا۔پاکستان سپرلیگ کےتیسرے ایڈیشن کاشیڈول فائنل ہوگیا۔میچز پاکستان اوردبئی میں ہوں گے ۔ پہلا میچ اٹھارہ فروری جبکہ فائنل پچیس مارچ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ تھری کےشیڈول کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یو اے ای کے ٹیسٹ مراکز میں شامل ابوظہبی میں پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں رکھا گیا، اس کی بڑی وجہ لاجسٹک کی مشکلات بتائی جا رہی ہیں۔فائنل کےلیے یادگاردن کاانتخاب کیا گیا ۔وہی تاریخ جس دن پاکستان 92ورلڈکپ کافاتح بنا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>