تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

تاریخ بارے پتہ چل گیا ، شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    08:34     |     کھیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 3 کا افتتاحی میچ 22 فروری 2018ءکو ہو گا جبکہ فائنل 25مارچ کو کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے میچز پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلیں جائیں گے تاہم پی ایس ایل کے کھیلنے کے مقام میں ابوظبی کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ تھری کے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 3 کا افتتاحی میچ 22 فروری 2018ءکو ہو گا جبکہ فائنل 25مارچ کو کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے میچز پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلیں جائیں گے تاہم پی ایس ایل کے کھیلنے کے مقام میں ابوظبی کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ تھری کےشیڈول کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یواے ای کے ٹیسٹ مراکز میں شامل ابوظبی میں پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں رکھا گیا، اس کی بڑی وجہ لاجسٹک کی مشکلات بتائی جا رہی ہیںشیڈول کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یواے ای کے ٹیسٹ مراکز میں شامل ابوظبی میں پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں رکھا گیا، اس کی بڑی وجہ لاجسٹک کی مشکلات بتائی جا رہی ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>