تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آزاد کشمیر کے فاسٹ باولرسلمان ارشاد نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، مین آف دی میچ قرار ،منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    09:35     |     کھیل

سڈنی (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے فاسٹ باولر کی آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میں کامیابیاں جاری ہیں ۔ سلمان ارشاد نے نادرن ڈسٹرکٹ کے خلاف 5 وکٹیں لیں۔سلمان ارشاد کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔سلمان ارشاد نے گذشتہ میچ میں 8 وکٹیں لیں تھیں۔سلمان ارشاد کو آسٹریلیا میں مزید کرکٹ کیلئے کنٹریکٹس کی آفر ہونے لگیں۔یاد رہے کہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں راولا کوٹ کے فاسٹ باؤلر سلمان ارشاد نے تیز ترین باؤلر کا اعزاز جیتا تھا۔انہوں نے 143کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرائی ۔سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ انہوں نے 143کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرائی ۔سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے انہیں 50ہزار روپے کا انعام بھی دیا تھا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر اور اعجاز احمد پر مشتمل پی سی بی نمائندوں نے سلمان ارشاد کا انتخاب کیا تھا۔بورڈ شہر یار خان نے انہیں 50ہزار روپے کا انعام بھی دیا تھا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر اور اعجاز احمد پر مشتمل پی سی بی نمائندوں نے سلمان ارشاد کا انتخاب کیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کھیل خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>