الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
سیول (آئی این پی )کورین موبائل فون کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے گلیکسی نوٹ سیون کی پیداوار روک دی ہے، نوٹ سیون گرم ہونے پر اس موبائل فون کی بیٹری پھٹ جاتی ہے ۔کوریائی خبر رساں ادارے کے مطابق سام سنگ نے یہ فیصلہ جنوبی کوریا،
امریکا اور چین کے حکام کی جانب سے صارفین کی سلامتی سے متعلق تحفظات سے تعاون کرتے ہوئے کیا ہے۔ سام سنگ نے چند ہفتے قبل مارکیٹ سے نوٹ سیون واپس منگوا لیے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گرم ہونے پر اس موبائل فون کی بیٹری پھٹ جاتی ہے۔ سام سنگ نے انیس اگست کو ہی یہ فون متعارف کروایا تھا۔
>
انگریزی میں تحریر کیجئے