تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین کا جدید ترین تربیتی بحری جہاز بحریہ کے حوالے

  17 اکتوبر‬‮ 2016   |    03:41     |     ٹیکنالوجی

دالیان (ڈیلی آزادنیوزڈیسک )چین کا نیا تربیتی بحری جہاز چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کی بندرگاہ ڈالیان کے حوالے کردیا گیا ہے ،یہ سمندری تربیتی جہاز 340ملین یوآن (50ملین امریکی ڈالر )کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے جو عملے کی تربیت کیلئے چین کا جدید ترین جہاز ہے ، جہاز کاسکو شپ یارڈ میں تعمیر کیا گیا ہے اور اس کا نام یو پینگ رکھا گیا ہے ،جس کی لمبائی 200میٹر ہے اور یہ 30ہزار ٹن وزن اٹھا سکتا ہے ، اسے سمندر میں جہاز رانی ، سائنسی تحقیق اور تربیت کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

>