تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آپ کی پسندیدہ ترین سوشل ایپ واٹس ایپ بارے اب تک کی سب سے بڑی اور بری خبر آگئی

  6 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    11:15     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)دسمبر 2016 تک واٹس ایپ کئی اسمارٹ فون کے قدرے پرانے ماڈلز پر ختم ہورہی ہے اور ان میں اکثریت نوکیا اسمارٹ فون کی ہے۔نوکیا ای 6اگر اپ کے پاس نوکیا ای 6 اسمارٹ فون ہے تو جنوری 2017 سے اس پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ اپ اس فون کا استعمال ترک کردیں۔نوکیا 5233،اسی طرح نوکیا 5233 بھی اس سال کے ا?خر تک واٹس ایپ کے لیے کارامد نہیں رہے گا۔نوکیا C5 03،نوکیا C5 03 اسمارٹ فون رکھنے والے بھی ہوجائیں خبردار کیونکہ واٹس ایپ اس پر بھی چلنے سے قاصر ہوگا۔

نوکیا Asha 306 اور دیگر فون،،اگر اپ کے پاس نوکیا Asha 306 فون ہے تو فوری طور پر اس کا کوئی متبادل فون خرید لیں کیونکہ واٹس ایپ اس پر بھی نہیں چل سکے گا۔ اس کے علاوہ نوکیا ای 52، سونی ایرکس Vivaz Pro، نوکیا E52 اور دیگر فون بھی واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کرسکیں گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
67%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ٹیکنالوجی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>