تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

صارفین تیار ہو جائیں ، فیس بک نے بہت بڑی تبدیلی کر دی

  6 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    11:44     |     ٹیکنالوجی

لاہور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک ) فیس بک نے نیوزفیڈ پر پوسٹنگ کے آپشن کو بدل دیا ہے یہ پہلے سے زیادہ اور کچھ افراد کیلئے تباہ کن بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ فیس بک میں پوسٹنگ کے دوران ابھی بہت کم آپشن آتے ہیں جو آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں ، تاہم اب نئی تبدیلی کے بعد یہ آپشنز پہلے سے زیادہ ہوگئے ہیں ،اس کا ڈیزائن بھی بہتر ہے مگر اس تبدیلی میں لوگوں کو ٹیگ کرنے کا آپشن بھی دے دیا گیا ہے جو اکثر افرادکیلئے تباہ کن ثابت ہوگا۔ فی الحال کسی فرد کو فیس بک پوسٹ میں ٹیگ کرنے کیلئے پہلے پوسٹ کرنے کے بعد ٹیگ کیا جاتا ہے

تاہم اب براہ راست ٹیگ فرینڈز کے آپشن کی مدد سے ایسا کیا جاسکے گا۔ اگر تو آپ کی ایپ میں یہ تبدیلی نہیں آئی تو فکر مند مت ہوں کیونکہ آنیوالے چند ہفتوں میں دنیا بھر کے صارفین اس فیچر سے لطف اندوز ہوسکیں گے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
30%
ٹھیک ہے
30%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
30%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

>