تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارت کے7 سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    03:26     |     ٹیکنالوجی

نئی دہلی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)انڈیا کے سات سفارتخانوں کی ویب سائٹ کو سوموار کو ہیک کر لیا گیا ہے اور مبینہ طور پر بہت سی معلومات کو آن لائن پر پوسٹ کیا گیا ہے۔انڈین خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں علم ہے اور وہ اسے درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انڈیا کے یہ ساتوں سفارت خانے یورپ اور افریقی ممالک میں ہیں۔

۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>