تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آئندہ سال ملازمتوں کاہوگا،بڑی خوشخبری آگئی

  21 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    04:40     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کو خوشخبری سنادی۔ تازہ رپورٹ کے مطابق آئندہ سال آئی ٹی ماہرین کیلئے ملازمت کے بھرپور مواقع ہوں گے اورمعاشی اورمعاشرتی کامیابی قدم چومے گی۔چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن مختاراحمدنے بھی تصدیق کردی۔چیئرمین نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اب توہرچیز ویب پرآگئی ہے اوراپیلی کیشنز بنناشروع ہوگئی ہیںاوران ایپلی کیشنز کوبنانے کے لیے اوران کی مینجمنٹ کے لیے طلبہ درکارہوں گے ،دوسری جانب طلبہ نے بھی آئی ٹی کی تعلیم کواپنے روشن مستقبل کی ضمانت قراردیدیا۔

۔۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>