تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹیلی نار نے فور جی سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    01:50     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) ٹیلی نار پاکستان نے فور جی(4G ) سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے نئے فور جی مینٹرسیٹس میں انف نیٹی آئی ، انفنیتی اے شامل ہیں تینوں ہینڈ سیٹس طاقتور فور جی ٹیکنالوجی کے لئے کارگر ہیں ۔اور اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم ، شاندار آئی پی ڈسپلے ، طاقتور کواڈکور پراسسپر ، قابل بھروسہ میموری ، جدید فرنٹ اینڈ بیک کیمرہ اور طویل عرصے تک چلنے والی بیٹری سے لیس ہیں متعارف کرائی جاین والی فور جی ڈاؤسس میں فور جی ہاٹ سپاٹ ولگل اور وائی فائی ڈیوائسز شامل ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
62%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>