تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فیس بک کا نام تبدیل ، نیا نام بھی سامنے آگیا

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    01:49     |     ٹیکنالوجی

نیویارک(نیوز ڈیسک) صارفین کے حقوق اور پرائیویسی کیخلاف ورزی کرنے پر ہر سال ایک مخصوص نام بگ برادر دیاجاتاہے ۔ جس کا مقصد انہیں ان کی ساکھ بارے میں معلومات فراہم کرنا ہوتاہے ۔ جس کی وجہ سے رواں سال فیس بک کو صارفین کے پرائیویسی معاملات کیخلاف ورزی پر بگ برادر کا نام دیا گیا ہے ۔ یاد رہے فیس بک پر یہ الزام بھی لگایا گیا ہے کہ اگر صارفین اس ایپلی کیش کو اپنے موبائل میں ڈائون لوڈ کرلیتے ہیں تو فیس بک ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھتی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
24%
کوئی رائے نہیں
24%
پسند ںہیں آئی
14%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>