تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جاز ،وارد صارفین کیلئے منفرد پیکیجز کا اعلان

  3 دسمبر‬‮ 2016   |    01:25     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)موبی لنک اور وارد کے ایک ہوجانے کے بعد اب وارد نیٹ ورک کے صارفین فورجی کیساتھ تھری جی پیکیج بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق موبی لنک اور وارد کے ضم ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں نیٹ ورک کے صارفین کو آن نیٹ کالنگ پیکیجز پہلے ہی مہیا کر دئیے گئے تھے تاہم اب وارد صارفین فور جی کے علاوہ موبی لنک صارفین دستیاب تھری جی پیکیجز بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔اس سہولت کے باعث اب صارفین اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق تھری جی پیکیجز سے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے ،

یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ پیکجز فور اور تھری جی دونوں پر لاگو ہونگے اور صارفین ان پیکیجز کا تھری جی اور ایل ٹی ای نیٹ ورک پر استعمال کرسکتے ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
66%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>