تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گوگل کی ایک نئی ایسی تخلیق کے دیکھ کر سب ہی لینا چاہیں گے

  4 دسمبر‬‮ 2016   |    08:54     |     ٹیکنالوجی

نیویارک (ڈیلی آزاد نیوزڈیسک) گوگل نے بغیر ڈرائیور گاڑی کے بعدخود کار سائیکل کی تیاری شر وع کر دی ہے بغیر ڈرائیور گاڑیوں پر کامیاب تجربوں کے بعد اب سامنے آ رہی ہے بغیر سوار سائیکل ، جی ہاں یہ ہے پیڈل سے چلنے والی سائیکل ، تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان سائیکل چلانا سائیکل سوار کے لئے بھی پْر خطر ہوتا ہے اور کار سوار کے لئے بھی ، اس مشکل کو حل کرنے کے لئے گوگل نے سینسرز لگی اپنا توازن برقرار رکھنے والی سائیکل کا تجربہ کیا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے اس سائیکل کے بہت سے فائدے ہیں ، سینسرز کی مدد سے سائیکل سامنے سے آنے والی ٹریفک دیکھ کر خود ہی رک جائے گی۔ اپنا توازن قائم رکھنے کی وجہ سے سائیکل سوار کے گرنے کا خطرہ کم ہے۔ سائیکل پر بیٹھے آپ اپنا کام بھی کر سکتے ہیں اور بچے بھی اس پر محفوظ ہیں ،

سب سے بڑھ کر یہ سائیکل ماحول دوست ہے #/s#

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>