تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبر ،بڑی زبردست تبدیلیاں کر دی گئی

  22 دسمبر‬‮ 2016   |    10:55     |     ٹیکنالوجی

لاس اینجلس(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا اور اسمارٹ فونز میں انسانی جذبات کی عکاسی کرنیوالے ایموجیز اب فلموں میں بھی اینٹری کیلئے تیار ہیں۔ اسی سلسلے میں کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ ایڈونچر فلم ’دی ایموجی مووی‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاراینتھونی لیونڈس کی اس فلم میں ایموجیز کی ایک نئی دنیا ا آپ کا انتظار کر رہی ہے، جس میںGeneنامی ایک ایسا ایموجی مرکزی کردار میں نظر آئیگا، جو بیک وقت ایک سے زائد تاثرات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس انوکھی صلاحیت سے پریشان Geneاس مشکل سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک انوکھے سفر پر نکلتا ہے، تا کہ وہ بیک وقت صرف ایک ہی تاثر دے کر نارمل ہو سکے۔مشیل ریمو کی پروڈیو س کردہ اس فلم کے دلچسپ اینیمیٹیڈ کرداروں کے

ڈائیلاگ اداکارٹی جے ملر، جیمز کورڈن اور الیئانا گلیزر کی آوازوں میں ر یکارڈ کئے گئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>