تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اڑن کارکے بعدپیش ہے اڑن موٹرسائیکل

  31 مئی‬‮ 2017   |    01:53     |     ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) اڑنے والی کاروں کاخیال ویسے تواب پراناہوچکاہے متعددکمپنیوں کی جانب سے اڑنے والی کاریں تیارکرلی گئی ہیں جونہ صرف ایندھن کے بغیرچلتی ہیں بلکہ اس میں سے کئی کاریں ایسی بھی ہیں جوکسی ڈرائیورکے بغیرچلتی ہیں تاہم اب اڑنے والی موٹرسائیکل بھی بنالی گئی ہے۔گوگل جیسی کمپنی نے اڑنے والی کارکے بعداب اڑنے والی موٹرسائیکل بھی بنالی ہے۔جسے رواں برس فروخت کے لیے پیش کیاجائیگا۔خیال رہے کہ گوگل نے ہی سب سے پہلے بغیرڈرائیورکے چلنے والی کار بنائی تھی جس کے بعدگوگل نے اڑنے والی کاربنانے پرکام شروع کیا

اورگوگل نے اڑنے والی موٹرسائیکل پربھی خاموشی سے کام کیا۔گوگل کی جانب سے دیگرکمپنیوں کی مددسے تیارکی گئی اڑنے والی موٹرسائیکل کاوزن 100کلوگرام ہے اوریہ فی الحال 25کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔موٹرسائیکل پرایک شخص سوارہوسکتاہےجوموٹرسائیکل کوچلانے کاکام بھی کرے گا۔موٹرسائیکل بڑے پروں کے ذریعے اڑتی ہے جبکہ اسے زمین پراتارنے کے لیے رن وے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>