تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستانیو ں نے اس ہفتے کیاسرچ کیا۔شرمناک رپورٹ

  3 مئی‬‮ 2017   |    10:21     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)گوگل ٹرینڈ ز کے مطابق پچھلے ایک ہفتے کے دوران پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 5000درہم کے کی ورڈ کوسرچ کیاجوایک پاکستانی شخص کی غیرملکی لڑکی کے ساتھ بنائی گئی ویڈیوکے ساتھ منسوب ہےجس میں وہ اپنی شرمناک کرتوتوں کے بارے میں بتاتاہے اوراس ویڈیوکاآغازہی ان الفاظ سے ہوتاہے کہ 5ہزاردرہم دی آئی اے (پانچ ہزاردرہم کی آئی ہے)اگرچہ پاکستانیوں کے سامنے پچھلے ہفتے کے دورا ن بہت سے سنجیدہ موضوعات سامنے آئے مگرپاکستانیوں کی سب موضوعات کوچھوڑ کراس ویڈیومیں دلچسپی حیران کن ہے

۔گوگل ٹرینڈ ز کے مطابق 5000درہم کے کی ورڈ کاسلسلہ 22اپریل سے شروع ہوااور24اپریل تک بلندی پرجاپہنچااوراس سے بھی شرمناک بات یہ ہےکہ 24اپریل کی شب2بجے کے قریب اس کی ورڈ کوسب سے زیادہ سرچ کیاگیا۔23اپریل کوپانامہ کیس کے متعلق بھی بہت زیادہ سرچ کیاگیاتاہم 5000درہم کے کی ورڈ کی سرچ پھربھی رکنے میں نہ آئی اور24گھنٹے گزرنے کے بعد25اپریل کوبھی یہ سب سے ز یادہ اوپررہااورایک ہفتہ گزرجانے کے باوجودبھی پاکستانی اس کی ورڈ کوزوروشورسے سرچ کرتے رہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
13%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
53%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>