تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دنیا کا سستا ترین ایئر جیٹ مارکیٹ میں آ گیا

  29 مئی‬‮ 2017   |    01:48     |     ٹیکنالوجی

لندن (ویب ڈیسک) پرائیوٹ جیٹ خریدنا آسان ہو گیا، دنیا کا سستا ترین ایئر جیٹ مارکیٹ میں آ گیا، اگر آپ کی جیب میں بیس کروڑ روپے ہیں تو آپ یہ پرائیوٹ جیٹ بآسانی خرید سکتے ہیں ۔ یہ سستا ترین ایئر بس اے 380 سپر جمبو وژن جیٹ پرائیوٹ جیٹ کی دنیا میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔سنگل انجن والے اس پرائیوٹ جہاز میں دیگر جہازوں کے مقابلے میں خاصی گنجائش ہے۔ جہاز میں دو بچوں سمیت سات افراد بآسانی سفر کرسکتے ہیں

۔ باہر کا نظارہ کرنے کے لئے کشادہ کھڑکیاں ہیں، آگے پیچھے کرنے والی آرام دہ نشستیں، سامان رکھنے کے لئے کئی خانوں والی الماریاں بھی موجود ہیں۔یہ جہاز اٹھائیس ہزار فٹ بلندی پر345 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>