تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ا سمارٹ یو اے ای والیٹ, دبئی میں اسمارٹ فون بطور پاسپورٹ استعمال ہوگا

  9 جون‬‮ 2017   |    02:33     |     ٹیکنالوجی

دبئی(ویب ڈیسک) اپنے اسمارٹ فون کو پاسپورٹ بنائیے، سیکنڈوں میں اسمارٹ گیٹ امیگریشن سے چیک ان کر جائیے، دبئی ایئر پورٹ کے ٹرمینل تھری پر نئی سہولت متعارف کرادی گئی ۔دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والے مسافروں کیلئے نئی سہولت متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت مسافر اپنے پاسپورٹ کی بجائے اسمارٹ فون استعمال کر سکیں گے۔

نئے نظام کو"ا سمارٹ یو اے ای والیٹ" کا نام دیا گیا ہے۔ نئی سہولت کے نتیجے میں روانگی کیلئے کلیئرنس کا دورانیہ 9 سے 12 سیکنڈ فی مسافر کم ہو سکے گا۔حکام کے مطابق نئے نظام سے مسافر اپنا وقت بچا سکیں گے اور قیمتی دستاویزات کو محفوظ رکھ سکیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>