تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین نے نئے جدید ترین ڈرونز لانچ کردیئے

  11 جون‬‮ 2017   |    01:55     |     ٹیکنالوجی

بیجنگ (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) چین نے 119 فکس پروں والے سوارم ڈرونز تیار کر لئے ہیں جنہوں نے اس سے قبل بنائے گئے 67ڈرونز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ، ان ڈرونز نے اپنی کارکردگی کا کامیاب مظاہرہ بھی کیا ، چین کی الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (سی ای ٹی سی) کے مطابق سوار م انٹیلی جنس غیر انسانی مصنوعی انٹیلی جنس اورمستقبل کی غیر انسانی انٹیلی جنس نظام کی ضرورت قرار دی گئی ہے

۔سی ای ٹی سی کے انجنیئرزاؤ یان جی نے کہا ہے کہ 1917ء میں ڈرونز کی ایجاد کے بعد اب تک انٹیلی جنس سوارم ایک انقلاب برپا کر دینے والی قوت بن کر سامنے آئی ہے جس نے کھیل کے تمام قواعد ہی بدل دیئے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

>