تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اب آپ جان سکتے ہیں کہ کس نے آپ کو’ان فرینڈ’ اور ‘ان فالو’ کیا

  10 ستمبر‬‮ 2017   |    12:19     |     ٹیکنالوجی

آپ خود پتا لگا سکتے ہیں کہ کس نے آپ کو فہیس بک پر ان فرینڈ اور ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا ہے۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق اگر آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ٹویٹر پر کس نے آپ کو ‘ان فالو’کیا ہے تو’اسٹیٹس بریو’ جیسی کسی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ درج کریں اور اینٹر کا بٹن دبا دیں۔ یہ ویب

سائٹ آپ کو ایک ڈیش بورڈ پیش کرتی ہے، جو آپ کو فوری طور پر خبردار کردے گا کہ کسی نے آپ کو ان فالو کردیا ہے۔ یہ ویب سائٹ 20ڈالر (تقریباً 2ہزار پاکستانی روپے)ماہانہ سبسکرپشن کے عوض آپ کو یہ معلومات فراہم کرسکتی ہے۔اسی طرح اگر آپ فیس بک پر ان فرینڈ کرنے والوں کا سراغ لگانا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ’ہو ڈیلیٹ می’ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ کروم اور فائر فاکس جیسے براؤزرز کیلئے ایکسٹینشن کے طور پر دستیاب ہے۔ جونہی آپ فیس بک لاگ ان کریں گے تو یہ ان تمام افراد کی لسٹ فراہم کردے گی جو آپ کو ان فرینڈ کرچکے ہیں۔آپ خود پتا لگا سکتے ہیں کہ کس نے آپ کو فہیس بک پر ان فرینڈ اور ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا ہے۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق اگر آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ٹویٹر پر کس نے آپ کو ‘ان فالو’کیا ہے تو’اسٹیٹس بریو’ جیسی کسی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ درج کریں اور اینٹر کا بٹن دبا دیں۔ یہ ویب سائٹ آپ کو ایک ڈیش بورڈ پیش کرتی ہے، جو آپ کو فوری طور پر خبردار کردے گا کہ کسی نے آپ کو ان فالو کردیا ہے۔ یہ ویب سائٹ 20ڈالر (تقریباً 2ہزار پاکستانی روپے)ماہانہ سبسکرپشن کے عوض آپ کو یہ معلومات فراہم کرسکتی ہے۔اسی طرح اگر آپ فیس بک پر ان فرینڈ کرنے والوں کا سراغ لگانا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ’ہو ڈیلیٹ می’ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ کروم اور فائر فاکس جیسے براؤزرز کیلئے ایکسٹینشن کے طور پر دستیاب ہے۔ جونہی آپ فیس بک لاگ ان کریں گے تو یہ ان تمام افراد کی لسٹ فراہم کردے گی جو آپ کو ان فرینڈ کرچکے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>