تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایپل نے اپنے حریف سام سنگ کو فائدہ دینے کا فیصلہ کر لیا

  7 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:22     |     ٹیکنالوجی

لاہور(نیوز ڈیسک) اب ایپل نے اپنے حریف سام سنگ کو فائدہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اب آئی فون ایکس کے فروخت ہونے والے ہر یونٹ کے بدلے سام سنگ کو 110 ڈالر ملیں گے۔اصل میں ایپل نے اس بار آئی فون ٹین کے لیے او ایل ای ڈی ڈسپلے، NAND Flashاور DRAM چپس سام سنگ سے بنوائی ہیں۔سام سنگ وہ واحد کمپنی ہے جو ایپل کی ضرورت کے مطابق بہت بڑی تعداد میں یہ پارٹس بنا کر فراہم کر سکتا ہے۔امریکا میں آئی فون ٹین

کی قیمت 999 ڈالر ہے اور اس میں سام سنگ کے 110 ڈالر کے پارٹس لگے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ایپل کو جہاں آئی فون ٹین کی فروخت سے اربوں ڈالر کی آمدن ہوگی، وہاں سام سنگ بھی آئی فون ٹین کی فروخت سے اربوں کمائے گا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا تفصیلات کے مطابق اب ایپل نے اپنے حریف سام سنگ کو فائدہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اب آئی فون ایکس کے فروخت ہونے والے ہر یونٹ کے بدلے سام سنگ کو 110 ڈالر ملیں گے۔اصل میں ایپل نے اس بار آئی فون ٹین کے لیے او ایل ای ڈی ڈسپلے، NAND Flashاور DRAM چپس سام سنگ سے بنوائی ہیں۔سام سنگ وہ واحد کمپنی ہے جو ایپل کی ضرورت کے مطابق بہت بڑی تعداد میں یہ پارٹس بنا کر فراہم کر سکتا ہے۔امریکا میں آئی فون ٹین کی قیمت 999 ڈالر ہے اور اس میں سام سنگ کے 110 ڈالر کے پارٹس لگے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ایپل کو جہاں آئی فون ٹین کی فروخت سے اربوں ڈالر کی آمدن ہوگی، وہاں سام سنگ بھی آئی فون ٹین کی فروخت سے اربوں کمائے گا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سام سنگ ایپل کو پارٹس فروخت کرکے اپنے بنائےگلیکسی ایس 8 فون کو فروخت کرنے کے مقابلے میں 4 ارب ڈالر زیادہ کمائے گا۔ہے کہ سام سنگ ایپل کو پارٹس فروخت کرکے اپنے بنائےگلیکسی ایس 8 فون کو فروخت کرنے کے مقابلے میں 4 ارب ڈالر زیادہ کمائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>