تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    01:36     |     ٹیکنالوجی

برسلز( نیوز ڈیسک)یورپی کونسل نے رکن ممالک کے سرکاری اداروں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب رکن ممالک کے اسپتالوں ، پارکنگ ایریاز اور دیگر علاقوں میں مفت انٹر نیٹ کی سہولت دی جائے گی جس کا اطلاق 2019 ءمیں ہوگا ۔جس پر 120 ملین

تفصیلات کے مطابق یورپی کونسل نے رکن ممالک کے سرکاری اداروں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب رکن ممالک کے اسپتالوں ، پارکنگ ایریاز اور دیگر علاقوں میں مفت انٹر نیٹ کی سہولت دی جائے گی جس کا اطلاق 2019 ءمیں ہوگا ۔جس پر 120 ملین یورو کی رقم خرچ ہوگی۔اس منصوبے پر اس سال کے آخر میں کام شروع ہو جائے گا یورو کی رقم خرچ ہوگی۔اس منصوبے پر اس سال کے آخر میں کام شروع ہو جائے گا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>