تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

موبائل پر گوگل اسسٹنٹ کو اب Hey Google سے بھی کمانڈ دی جا سکے گی

  23 اکتوبر‬‮ 2017   |    12:57     |     ٹیکنالوجی

امریکا (ویب ڈیسک)اس وقت آپ گوگل ہوم ڈیوائس پر وائس کمانڈ دینے کے لیے OKay Google یا Hey Google استعمال کر سکتے ہیں لیکن ابھی تک Hey Googleگوگل کے موبائل ورژن پر کام نہیں کرتا۔ اب Hey Google موبائل پر بھی کام کرے گا۔ گوگل کے موبائل صارفین اب وائس کمانڈسے استعمال کر سکیں گے

کو Okay, Google کے ساتھ ساتھ Hey Google ۔بہت سے صارفین کا کہنا تھا کہ انہیں اوکے گوگل سے وائس کمانڈ دینا زیادہ عجیب لگتا ہے، اسی وجہ سے گوگل نے اسے موبائل صارفین کے لیے بھی جاری کیا ہے۔ گوگل نے یہ فیچر تمام موبائل فون کے لیےجاری کرنا شروع کر دیا ہے، جلد ہی تمام صارفین اسے استعمال کر سکیں گے۔گوگل نے یہ فیچر تمام موبائل فون کے لیےجاری کرنا شروع کر دیا ہے، جلد ہی تمام صارفین اسے استعمال کر سکیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>