تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شارپ نے 120Hz ریفریش ریٹ ڈسپلے کے ساتھ Aquos R Compact سمارٹ فون کا اعلان کر دیا

  24 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:22     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شارپ نے Aquos R کے چھوٹے ماڈل Aquos R Compact کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیریز کےد وسرے ماڈلز کے برعکس Aquos R Compact تھوڑا مختلف سمارٹ فون ہے۔ اس کا ایج ٹو ایج ڈسپلے ڈیزائن پچھلے سمارٹ فون کی طرح ہی ہے۔Aquos R Compact کا ڈسپلے 4.9 انچ IGZO LCD ہے، جس کی ریزولوشن 2032x1080پکسل ہے۔

اس فون کا ریفریش ریٹ 120Hz ہے، جو دوسرے تمام سمارٹ فونز سے تقریباً دوگنا ہے۔اس فون میں کوالکوم سنیپ ڈریگن 660 پروسیسر کے ساتھ 3 جی بی ریم اور 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔اس فون کا رئیرکیمرہ 16.4 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہے۔ اس فون میں EMOPA 7.0 کے ساتھ اینڈروئیڈ 8.0 اوریو انسٹال ہوگا۔اس فون میں کوئیک چارج 3.0 سپورٹ کے ساتھ 2500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔یہ فون دسمبر میں صرف جاپان میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>