تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اتوار کو ہوا سے بجلی کی زائد پیداوار حاصل ہوگی

  29 اکتوبر‬‮ 2017   |    03:03     |     ٹیکنالوجی

برلن (نیوز ڈیسک )اتوار کو ہوا سے بجلی کی زائد پیداوار حاصل ہوگی ، پیشکش کا مقصد صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر راغب کرنا ہے ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے ۔ بلومبرگ کے اعداد و شمار کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہو گی،

جو طلب سے بہت زیادہ ہے ۔ طلب اور پیداوارمیں توازن پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ صارفین کو بجلی زیادہ استعمال کرنے کی طرف راغب کیا جائے ، وگرنہ کمپنیوں کو پیداوار میں کمی کیلئے پاور سٹیشن بند کرنا پڑیں تفصیلات کے مطابق اتوار کو ہوا سے بجلی کی زائد پیداوار حاصل ہوگی ، پیشکش کا مقصد صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر راغب کرنا ہے ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے ۔ بلومبرگ کے اعداد و شمار کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہو گی، جو طلب سے بہت زیادہ ہے ۔ طلب اور پیداوارمیں توازن پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ صارفین کو بجلی زیادہ استعمال کرنے کی طرف راغب کیا جائے ، وگرنہ کمپنیوں کو پیداوار میں کمی کیلئے پاور سٹیشن بند کرنا پڑیں گے ۔ گے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>