تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

آئی فون سے بھی زیادہ پتلا ٹی وی متعارف

  31 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:29     |     ٹیکنالوجی

بیجنگ(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ٹیلی ویژن بنانے والے سب سے بڑے ملک چین نے دنیا کا سب سے پتلا ٹی وی سیٹ متعارف کروادیا جو کہ آئی فون 8 سے بھی زیادہ پتلا ہے۔چین اس وقت ٹی وی تیار کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور وہ دنیا میں فروخت ہونیوالے ٹی وی سیٹس میں سے 60 فیصد تیار کرتا ہے

لیکن اب اس نے دنیا کا سب سے پتلا ٹی وی سیٹ بھی تیار کرلیا ہے۔چین نے دنیا کا سب سے پتلا ٹی وی مارکیٹ میں متعارف کروادیا ہے جو کہ ا?ئی فون 8 سے بھی زیادہ پتلا ہے۔ ٹی وی کی اسکرین صرف 3.65 ملی میٹر ہے اور یہ ٹی وی اتنا ہلکا ہے کہ اسے انگلیوں کی مدد سے اٹھاکر کسی بھی شیشے پر ٹانگ سکتے ہیں۔چینی مارکیٹ میں65 انچ کے ٹی وی کی قیمت 4700 پاو¿نڈز جبکہ 77 انچ ٹی وی کی قیمت 16 ہزار پاو¿نڈز ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>