تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونی نے اپنی Xperia Assist گوگل پلے سٹور پر بھی جاری کردی

  31 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:58     |     ٹیکنالوجی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سونی موبائل نے بھی ایچ ٹی سی اور ون پلس کی روش اختیار کرتے ہوئے اپنے سمارٹ فونز میں پہلے سے انسٹال ایپ کو گوگل پلے سٹور پر بھی جاری کر دیا ہے۔سونی کی Xperia Assist ایپ اب پلے سٹور پر بھی دستیاب ہے۔ تاہم یہ دوسری کمپنیوں کے سمارٹ فونز پر انسٹال نہیں ہوگی۔

اسے سونی کے مطابقت رکھنے والے سمارٹ فونز میں ہی انسٹال کیا جا سکے گا۔پلے سٹور پر اس ایپ لو جاری کرنے سے سونی ایکسپیریا فونز کے فرم وئیر کو اپ ڈیت کیے بغیر بھی صرفXperia Assist کو ہی اپ ڈیٹ کر سکے گا۔Xperia Assist ایپلی کیشن صارفین کے سمارٹ فون کے استعمال کو سمجھتے ہوئے انہیں بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔صارفین کے استعمال اور ڈیوائس کے محل وقوع کی بنیاد پر یہ انہیں تجاویز بھی فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ پہلی بار ایکسپیریا فون استعمال کر رہے ہیں تو یہ وہ پہلی ایپ ہوگی، جو ہر معاملے میں آپ کی رہنمائی کرےگی۔یہ ایپلی کیشن صارفین کو بہترین تجاویز دینے کے لیے مختلف طرح کے اعداد و شمار اکھٹے کر کے تجزیاتی سوفٹ وئیر استعمال بھی کرتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>