تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

زونگ نے فور جی سروس کو اپ گریڈ کردیا

  3 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:30     |     ٹیکنالوجی

کراچی(نیوز ڈیسک )صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی

اس توسیع سے زونگ فور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور تیز ترین سروسز میسر ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگ فور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور تیز ترین سروسز میسر ہو گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>