تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گوگل پلے سٹور پر اس جعلی ایپلیکیشن کو اس طرح ترتیب دیا گیا

  7 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:19     |     ٹیکنالوجی

لاہور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) گوگل پلے سٹور پر اس جعلی ایپلیکیشن کو اس طرح ترتیب دیا گیا کہ یہ اصلی معلوم ہوتی ہے۔ اس فراڈ کے نتیجے میں جعلی ووٹس ایپ کو بنانے والے افراد کو رقم حاصل ہوئی۔ مختلف سیکیورٹی سسٹمز کو ترتیب دینے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ صارفین کو چاہیے کہ ہر انڈریئڈ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اس کے ریووز اور ریٹنگ دیکھے جائیں اور

بھرپور تحقیق کی جائے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ محفوظ سمھجے جانے والے گوگل پلے اسٹور پر اپ ڈیٹ واٹس ایپ میسنجر کے نام سے جعلی واٹس ایپ ایپلیکیشن کو دس لاکھ سے زائد مرتبہ ڈاون لوڈ کیا جا چکا ہے۔ یہ ایپ تقریباً واٹس ایپ جیسی ہی دکھائی دیتی تھی۔ اس جعلی ایپ میں اشتہارات کی بھرمار تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>