تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فلکیات میں دلچسپی رکھنے والے زمین سے

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:52     |     ٹیکنالوجی

لندن (ڈیلی آزادنیو زڈیسک)فلکیات میں دلچسپی رکھنے والے زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا ایک ساتھ نظارہ کر سکتے ہیں۔بغیر کسی تکنیکی آلے کی مدد سے آسمان پر ان سیاروں کا نظارہ پیر کو طلوع آفتاب سے قبل کیا جا سکتا ہے۔ یہ دونوں سیارے جنوب مشرق کی سمت میں ایک روشن ستارے کی مانند دکھائی دیں گے۔بی بی سی کے مطابق برطانیہ میں اس نظارے کو

دیکھنے کے لیے بہترین وقت طلوع آفتاب سے 40 منٹ قبل ہوگا۔سیارہ مشتری کے چار گیلیئن چاند کو ٹیلیسکوپ کی مدد سے دیکھا جا سکے گا۔ تاہم اس نظارے کو دیکھنے کے لیے آسمان کا صاف ہونا ضروری ہے۔شمالی امریکی اور انگلینڈ میں اس نظارے کا مشاہدہ کرنے والوں کو کوئی مشکل نہیں ہوگی، کیوں کہ یہ سیارے آسمان پر انتہائی نیچے ہوں گے۔ شمالی امریکی اور انگلینڈ میں اس نظارے کا مشاہدہ کرنے والوں کو کوئی مشکل نہیں ہوگی، کیوں کہ یہ سیارے آسمان پر انتہائی نیچے ہوں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>