تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کرلیا

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:37     |     ٹیکنالوجی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔ دنیا کے تیز ترین 500کمپیوٹرز کی فہرست میں یہ دونوں کمپیوٹر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں

۔ان کمپیوٹرز کو مشرقی چینی صوبے ووشی میں واقع سپر کمپیوٹرز سینٹر نے تیار کیا ہے۔چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔ دنیا کے تیز ترین 500کمپیوٹرز کی فہرست میں یہ دونوں کمپیوٹر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ان کمپیوٹرز کو مشرقی چینی صوبے ووشی میں واقع سپر کمپیوٹرز سینٹر نے تیار کیا ہے۔چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


>