تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین نے دنیاکا پہلا بجلی سے چلنے والا مال بردار بحری جہازسمندر میں اتار دیا

  15 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:25     |     ٹیکنالوجی

بیجنگ (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )چین نے دنیاکا پہلا بجلی سے چلنے والا مال بردار بحری جہازسمندر میں اتار دیا جو بارہ کلومیٹر فی گھنٹے کیرفتا ر سےسفر کرسکتا ہے۔یہ جہاز ساڑے ستر میٹر طویل اور وز ن میں تقریباً چھ سو ٹن ہےاور دو گھنٹہ چارج کے بعددوہزار ٹن کارگو کے ساتھ اسی کلومیٹر تک سفر کر سکتا ہے۔بجلی سے چلنے والا یہ بحری جہاز کسی قسم کا ایند ھن کا

اخراج نہیں کرتا جو سمندر ی آ لو دگی سے بچا ئو اور سمندری حیا ت کے لئے فا ئدہ مند ہو گا ۔آگے چل کر اس کو مسافر بردار بحری جہاز میں تبدیل کر کے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ٹیکنالوجی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>