تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مستقبل میں پسینے کی بو سے موبائل کا لاک کھولے گا،دعوی نے کھلبلی مچادی

  20 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:53     |     ٹیکنالوجی

لندن(نیوز ڈیسک)وبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم ترین حصہ بن گیا ہے اس سے متعلق نت نئی خبریں سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ موبائل فون کو کھولنے یا ان لاک کرنے کے لیے سب سے پہلے پاس ورڈ متعارف کرایا گیا ۔بعد ازاں فنگر پرنٹ،آئی پرنٹ اور آخر میں چہرے کے یعنی فیس پرنٹ کا طریقہ سامنے آیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق

اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ کہ آ ئندہ پانچ برسوں سے بھی کم عرصے کے دوران آپ اپنا اسمارٹ فون پسینے کی بو کے ذریعے کھول سکیں گے۔بالکل اس طریقے سے سے جیسے آپ اپنے فنگر پرنٹ یا اس کوبنانے والوں کا کہنا ہے یہ طریقہ ہیکروں سے محفوظ بنانے کے لیے بہترین ہو گا۔فیس پرنٹ کا استعمال کرتے ہیں واضح رہے کہ ہر انسان کے پسینے کے ذرات بھی دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں۔ اس کوبنانے والوں کا کہنا ہے یہ طریقہ ہیکروں سے محفوظ بنانے کے لیے بہترین ہو گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ٹیکنالوجی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>