تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی ماہرین نے پاکستان کی ٹیک ( ٹیکنالوجی) انڈسٹری کو متاثر کن قرار دیا ہے

  20 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:03     |     ٹیکنالوجی

کراچی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک) امریکی ماہرین نے پاکستان کی ٹیک ( ٹیکنالوجی) انڈسٹری کو متاثر کن قرار دیا ہے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی ٹیکنالوجی ماہر رابیکاگارسیا نے کہا ہے کہ میں پاکستان میں ٹیک انڈسٹری سے بے حد متاثر ہوئی ہوں انہوں نے اس ملک کے عوام کو انتہائی ذہن اور محنتی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ٹیک سٹارٹ اپ کے ذریعے بہتر سے بہترین

چیزیں کر رہے ہیں ۔انہوں نے دیگر لوگوں کو بھی حوصلہ دینے کی ضرورت پر زور دیا کہ وہ مزید مہارتیں حاصل کریں اور کاروباری شخصیات بنیں ۔ نئے تجربات کریں اور اپنے مستقبل کو سنواریں اور پرائیویٹ سیکٹر کو اس حوالے سے آگے آنا چاہئے ۔ گارسیا نے کہا کہ دنیا میں 10 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں ان لوگوں نے قائم کیں جو سکول سے نکالے گئے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ٹیکنالوجی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>