تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

)پاکستان میں سپر مون آج بروز پیر تک جاری رہیگا

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    08:18     |     ٹیکنالوجی

لاہور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )پاکستان میں سپر مون آج بروز پیر تک جاری رہیگا اس حوالے سے ڈائریکٹر سپا رکو پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ سپر مون پیر تک جاری رہے گا یہ رواں سال کا پہلا سپر مون ہے جبکہ 3 ماہ کے دوران3 سپر مون ہوں گے جو غیر معمولی بات ہے چاند جب زمین سے قریب ترین مقام پر آ جاتا ہے تو یہ نظارہ ’سپر مون‘ کہلاتا ہے،

اس سے قبل سپر مون گذشتہ برس 2016 میں دیکھا گیا تھا ٗجو 1948 کے بعد سپر مون کا پہلا نظارہ تھا۔محققین کے مطابق سورج کے غروب ہونے کے فوراً بعد جب سپر مون واضح ہوتا ہے تو وہ آسمان کو روشن کردیتا ہے اور یہ وقت دیکھنے والوں کی زندگی کیلئے بھی خوش آئند مانا جاتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>