تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والی بسوں نےسڑکوں پر انٹری دے دی

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    09:55     |     ٹیکنالوجی

بیجنگ (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )چین میں خود کار طریقے سے چلنے والی بسوں نےسڑکوں پر انٹری دے دی ۔چین میں متعارف کرائی گئی دو بسوں نے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ان جدید بسوں میں 18افراد کی گنجائش ہے۔ماحول دوست ہونے کے ساتھ ان بسوں میں حادثے سے بچنے کے لیے پیشگی الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں متعارف کرائی گئی دو بسوں نے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ان جدید بسوں میں 18افراد کی گنجائش ہے۔ماحول دوست ہونے کے ساتھ ان بسوں میں حادثے سے بچنے کے لیے پیشگی الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>