تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹیکنو موبائلنے چھ سال کے مختصر عرصے میں موبائل مارکیٹ میں طوفان برپا کریا ہے

  9 دسمبر‬‮ 2017   |    07:53     |     ٹیکنالوجی

چایٔنہ (ڈیلی آزاد) ٹیکنو نے اپنے قیام کے چند ہی سالوں میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ اسمارٹ فونز متعارف کروا کے موبائل فون صارفین کی توجہ اور دلچسپی اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ ٹیکنو نے 2012 میں نوجوان نسل کے لئے پہلا منفرد سمارٹ سیلفی فون اور اس سے قبل دو سمز والا موبائل فون متعارف کروانے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے

چھ سال کے مختصر عرصے میں اپنے نیٹ ورک کو 50 ممالک کی موبائل فون مارکیٹ تک وسعت دے دی ہے۔موبائل فونز کے حوالے سے اعداد و شمار فراہم کرنے والی صف اول کی کمپنی آئی ڈی سی کے مطابق 2017 کی پہلی سہ ماہی میں تین سو چونتیس ملین موبائل فروخت کئے گئے جن میں ٹیکنو سمیت دیگر موبائل فونز کے ابھرتے برانڈز کی نمایاں تعداد نے روایتی کمپنیز کی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکنو موبائل کے فروخت ہونے والے موبائل فونز کی تعداد 120 ملین سے کہیں تجاوز کر چکی ہے جس سے ٹیکنو موبائل کے تابناک مستبقل کا انداہ لگایا مشکل نہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ٹیکنالوجی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>