تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

انسٹاگرام کی نئی اپ ڈیٹ، تازہ ترین اپ ڈیٹ ورژن26 میں چھٹیوں کے حوالے سے بہت سا مواد موجود ہے

  19 دسمبر‬‮ 2017   |    07:43     |     ٹیکنالوجی

فیس بک کی ملکیتی ایپلی کیشن انسٹا گرام چھٹیوں کے سیزن کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کر رہی ہے۔کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹ (ورژن 26) میں چھٹیوں کے حوالے سے بہت سا مواد ہے۔ اپ ڈیٹ میں تین نئے فیسٹیول فلٹرز ہیں، جن میں فراسٹ گلاس ایفکٹ، ہالیڈے میک اپ اور گولڈ، سلور غباروں کے اوورلے کا فیچر ہے۔جلد ہی سٹیکر لائبریری بھی کرسمس اور دوسرے تہواروں کےلحاظ سے اپ ڈیٹ ہو جائے گی۔

انسٹاگرام میں شامل کی گئی اپ ڈیٹ میں ایک اہم اضافہ سپر زوم ایفکٹ کے لیے نئی ساؤنڈز ہیں۔ جلد ہی صارفین ڈیٹ کیے گئے سارے مواد کو دیکھ سکیں گے۔Beats، Bounce اور Tv Show کی آوازیں منتخب کر سکتے ہیں۔صارفین اگلے دو ہفتوں میں انسٹاگرام پر اپ کمپنی نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی سٹوریز میں ایموجی اور سٹیکر کے لیے ٹیکسٹ بیس سرچ فیچر متعارف کرانے والے ہیں۔شروع میں یہ فیچر صرف انگریزی زبان کے لیے ہی ہوگا۔اس سے پہلے انسٹاگرام میسجنگ کےلیے ایک الگ ایپلی کیشن ڈائریکٹ کے نام سے متعارف کرا چکا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ٹیکنالوجی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>