تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سانپ نے ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ ہیک کرلیا

  9 جنوری‬‮ 2017   |    02:50     |     بین الاقوامی

دبئی سٹی(نیوز ڈیسک)عمان سے دبئی جانیوالے ایمریٹس ایئرلائن کے جہاز سے اچانک سانپ نکل آیا ، پائلٹ نے جہاز اڑانے سے ہی انکار کردیا،پرواز کو منسوخ کرکے طیارے کو گراونڈ کردیاگیا۔ایمریٹس ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق مسقط سے دبئی جانیوالی پرواز ای کے 0863کے مسافروں کی بورڈنگ سے قبل کارگو میں ایک سانپ کی موجودگی کا انکشاف ہوا جس پر پرواز کو منسوخ کردیاگیا جبکہ ایئرلائن انتظامیہ نے بھی کارگومیں سانپ کی موجودگی کی تصدیق کردی،ترجمان نے پریشانی اٹھانے پر مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہاکہ انجینئرنگ اور صفائی کرنیوالی ٹیمیں مصروف ہیں اور کلیئرنس ملنے کے بعد طیارہ روانہ کردیاجائے گا

جبکہ ایئرلائن انتظامیہ نے بھی کارگومیں سانپ کی موجودگی کی تصدیق کردی،ترجمان نے پریشانی اٹھانے پر مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہاکہ انجینئرنگ اور صفائی کرنیوالی ٹیمیں مصروف ہیں اور کلیئرنس ملنے کے بعد طیارہ روانہ کردیاجائے گا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>