تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چلی میں طیارہ گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک

  9 جنوری‬‮ 2017   |    02:53     |     بین الاقوامی

سینٹیاگو(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )چلی میں طیارہ گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے جنوبی علاقے بائیو بائیو میں خراب موسم کے باعث چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاجس سے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ حادثے کے بعد امدادی کارکنوں نے مرنے والوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دیں جہاں مرنے والوں کے لواحقین پہنچ گئے

حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ تیز ہواﺅں کے باعث ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تاہم ابھی تک پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔واقعے کے بعد ملک بھر میں فضا سوگوار ہوگئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین تصاویر


>