تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹرک بم دھماکا، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

  9 جنوری‬‮ 2017   |    09:33     |     بین الاقوامی

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کے علاقہ سینائی میں ٹرک بم دھماکے میں 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔مصری میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ سینائی کے علاقہ العریش میں چیک پوسٹ پر ایک ٹرک میں سوار خودکش بمبار نے بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا۔حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔سینائی کے علاقے میں ماضی میں بھی اس طرح کی کارروائیاں ہوتی رہی ہے، مصر کی حکومت کالعدم تنظیم اخوان المسلیمن کو ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیتی ہے

زخمی ہوگئے، ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔سینائی کے علاقے میں ماضی میں بھی اس طرح کی کارروائیاں ہوتی رہی ہے، مصر کی حکومت کالعدم تنظیم اخوان المسلیمن کو ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیتی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>