تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لڑکی کیساتھ نہاتے ہوئے ان کے کپڑے اتارتے ہوتب دھرم یادنہیں آیا،سلمان خان کوتھپڑمارنے کے دعویدارسوامی کی اینکرنے بینڈ بجادی

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:04     |     بین الاقوامی

نئی دہلی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) بھارتی اینکرنے سلمان خان کوبگ باس میں تھپڑ مارنے کے دعویدارسوامی اوم جی کی بینڈ بجادی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی نجی ٹی وی کے پروگرام میں ا ینکرنے سوامی اوم کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایااورکہاکہ اینکرنے کہاکہ آپ کویادہوگاآپ نے ایک دفعہ کہاتھاکہ میں پرشورام کاماننے والاہوں پرشورام نے دھرتی پرانصاف کیاتھاآپ بگ باس میں انصاف نہیں کرپائے۔کیاآپ اپنے برتائوسے سماج کواچھاپیغام نہیں دے سکتے

۔سوامی ہو کرآپ نے گوشت کھانے سے گریزنہیں کیا۔آپ لڑکیوں کیساتھ ڈانس کرنے اورکپڑے اتارنے سے گریز نہیں کرتے۔ مزیداس ویڈیومیں ملاحظہ کریں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین تصاویر


>